تاج مبارک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کرشن اور گوبیوں کے حلقے کا ناچ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کرشن اور گوبیوں کے حلقے کا ناچ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی۔